Saturday, 13 April 2024, 02:42:35 am
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی بحفاظت واپسی کا عمل جاری
February 26, 2024

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی ان کے ملکوں کو باوقار اور محفوظ واپسی کا عمل جاری ہے۔

تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 5 ہزار 368 افغان شہری اپنے ملک واپس گئے۔

اب تک چار لاکھ اٹھانوے ہزار سے زائد افغان شہری افغانستان واپس گئے ہیں۔