Saturday, 13 April 2024, 01:39:59 am
خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا
February 26, 2024

خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن گیارہ بجے طلب کیا ہے۔

نومنتخب ارکان اسمبلی اجلاس کے دوران حلف اٹھائیں گے۔ادھر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بھی نومنتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کیلئے بدھ کو طلب کیا گیا ہے۔