Wednesday, 24 April 2024, 02:21:28 pm
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزدبینک آج بھی کھلے رہیں گے
March 26, 2023

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کی تمام نامزد شاخیں آج بھی کھلی رہیں گی۔

بینک صبح نوبجے سے دوپہر دو بجے تک اس سال حج کے خواہشمند افراد سے درخواستیں وصول کریں گے۔