پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔
سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ بھی کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔