Friday, 26 April 2024, 04:21:21 am
صدرمملکت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا
March 26, 2023

صدرڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر بارہ بجے طلب کیا ہے جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسی دن سہ پہر تین بجے پھر شروع ہوگا ۔

دونوں اجلاسوں میں قومی اہمیت کے امور زیربحث آئیں گے۔