Friday, 21 June 2024, 11:38:27 pm
آرمی چیف کا اسلام آبادپولیس کے شہداء کیلئے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کااعلان
May 26, 2023

بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد پولیس کے شہداء کے لئے اڑھائی کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق عطیہ کی رقم اسلام آباد پولیس کے شہداء کے ورثا میں یوم شہداء پاکستان کے سلسلے میں تقسیم کی جائے گی۔