Friday, 19 April 2024, 05:05:38 pm
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان کل بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا
May 26, 2023

پاکستان کل عمان کے شہر سلالہ میں ہونے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔اس سے قبل پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں چائینز تاپی کو ایک کے مقابلے میں پندرہ گول سے اور دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں نو گول سے شکست دی تھی۔پاکستان پیر کے روز جاپان کے خلاف میچ کھیلے گا۔