Friday, 21 June 2024, 12:36:47 am
آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی
May 26, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی موجودہ لہر برقرار رہے گی جبکہ آندھی چلنے کا امکان ہے۔تاہم گلگت بلتستان میںمطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اکتیس کراچی تیسپشاور انتیسکوئٹہ اور مری اکیسگلگت اٹھارہاور مظفرآباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر،LEH پلوامہ اور اننت ناگ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہے گاجبکہ شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جموں میں موسم شدید گرم خشک اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سرینگر پلوامہ اور شوپیاں میں سولہ سینٹی گریڈ جموں ستائیس LEHسات اننت ناگ اور بارہ مولا میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ۔