Thursday, 20 June 2024, 11:44:37 pm
پاک آرمی کے زیراہتمام منچن آبادبہاولنگرمیں 3روزہ میڈیکل کیمپ
May 26, 2024

پاکستان آرمی اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ نے مشترکہ طور پر بہاولنگرکے علاقے منچن آباد میں تین روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔

میڈیکل کیمپ کے دوران تین ہزار سے زائد افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

مقامی آبادی نے پاک فوج کے اس اقدام کو سراہا اور علاج کی بہترین سہولیات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔