Friday, 14 June 2024, 08:57:44 pm
پیپلز پارٹی حکومت کے فلاحی اقدامات کی حمایت جاری رکھے گی،گیلانی
May 26, 2024

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی، حکومت کے فلاحی اقدامات کی حمایت جاری رکھے گی۔