Friday, 29 March 2024, 01:28:34 am
پاکستان شاہینزاورزمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھٹا کرکٹ میچ آج کھیلاجائے گا
May 27, 2023

File Photo

پاکستان شاہینزاورزمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھٹااورآخری غیرسرکاری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج (ہفتہ) ہرارے میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرسوابارہ بجے شروع ہوگا۔زمبابوے سلیکٹ کوسیریزمیں تین۔دوکی برتری حاصل ہے۔