Monday, 22 July 2024, 07:59:05 pm
عالمی تائیکوانڈو چمپئن شپ آج سے شروع ہورہی ہے
May 29, 2023

عالمی تائیکوانڈو چمپئن شپ آج (پیر) سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شروع ہورہی ہے۔

چیمپئن شپ میں پاکستان کا سات رکنی دستہ حصہ لے رہا ہے۔جنوبی ایشیائی کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ ہارون خان حمزہ عمر سعید شاہذیب خان اور ارباز خان مقابلوں کی چار مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے۔