Friday, 19 April 2024, 08:27:56 am
جونیئر ہاکی ایشیا کپ:آج پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا
May 29, 2023

File Photo

اومان کے شہر سلالہ میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں آج (پیر) پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

پاکستان کو ٹورنامنٹ میں زیادہ گولز کی بنیاد پر بھارت پر برتری حاصل ہے۔