Sunday, 14 July 2024, 03:53:07 pm
بلوچستان میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسداد منشیات و انسانی سمگلنگ کی کارروائیاں جاری
May 29, 2024

بلوچستان کے اُتھل میں انسداد منشیات اور انسانی سمگلنگ کے لئے پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں جاری ہیں۔

کارروائی کے دوران کوسٹ گارڈز نے ایک مسافر کوچ سے د و ہزار ایک سو دس کلو گرام چھالیہ برآمد کی۔