Monday, 25 September 2023, 05:50:23 am
چونتیسویں ویں قومی کھیلوں کی اختتامی تقریب آج کوئٹہ میں منعقد ہوگی
May 30, 2023

چونتیسویں ویں قومی کھیلوں کی اختتامی تقریب آج کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔صدرڈاکٹرعارف علوی اس موقع پرمہمان خصوصی ہوںگے۔پوائنٹس ٹیبل پر پاک آرمی 368تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ واپڈا 263ء تمغوں کیساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 108تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبرپرہے۔