Sunday, 14 July 2024, 03:48:10 pm
پاک فوج نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر کو جدید ترین سولر سسٹم فراہم کر دیا
May 30, 2024

پاک فوج نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر کو جدید ترین سولر سسٹم فراہم کر دیا ہے۔

اس سے بجلی کی بندش کے دوران بھی تعلیمی سرگرمیاں یقینی ہوں گی۔

اس کے علاوہ کالج کے طلبا کی آمدورفت کا مسئلہ بھی پاک فوج نے حل کیا ہے۔