گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید چھ افراد انتقال کر گئے اور244 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ آٹھ دو فیصدر رہی۔کورونا وائرس کے باعث439 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔