Sunday, 14 July 2024, 03:29:21 pm
تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
May 31, 2024

تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ''بچوں کو تمباکو نوشی کی لعنت سے محفوظ کرنا'' جو آنے والی نسلوں کو تمباکو کے استعمال کے مضر اثرات کا شکار ہونے سے بچانے کی ضرورت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔