ریڈیو پاکستان
Tuesday, 30 May 2023, 07:13:56 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
تاجر اور کاروبار دوست بجٹ پیش کیا جائے گا،وزیر خزانہ
وزیرخزانہ کا ملک میں اسلامی مالیاتی صنعت کےفروغ کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ
بر آمدات پرمبنی معیشت ہی ملکی ترقی کا واحد قابل عمل حل ہے،احسن اقبال
کسی کو آئین دوبارہ تحریر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،عرفان قادر
بیلا روس کے وزیر خارجہ کل 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
صدر،وزیراعظم کی اردگان کوترکیہ کادوبارہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد
عمران خان حالیہ پُرتشدد کارروائیوں پر قوم سے معافی مانگیں:وزیر اطلاعات
ملکی ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی بہت ضروری ہے،احسن اقبال
پی ٹی آئی سینیٹرزکی9مئی کے پرتشددواقعات کی شدیدمذمت
آزاد جموں کشمیر
جی20اجلاس میں اہم ممالک کا شرکت سے انکار بھارت کیلئے بڑا سفارتی دھچکاہے:بیرسٹر سلطان
صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ متنازعہ علاقے میں اجلاس کاانعقادمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔
انسانی حقوق پامالی،بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا،وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے کہا دنیا مودی کے ڈرامے کو دیکھ رہی ہے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج باغ میں ایک احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گے
آزاد جموں و کشمیر کی تمام سیاسی قیادت کی وزیر خارجہ کی جانب سے بھارت مخالف مظاہرے میں شرکت کی تعریف۔
بھارت سرینگرمیں جی ٹونٹی کااجلاس منعقد کرکے تاریخ کے دھارے کو تبدیل نہیں کرسکتا:وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر
چودھری انوارالحق نے کہا کہ بھارت سرینگرمیں بھارت کاجھنڈالہراکردنیا کی آنکھوںمیں دھول نہیں جھونک سکتا۔
بھارت جی20کانفرنس سے انسانی حقوق کی بدترین صورتحال کو نہیں چھپا سکتا:کائرہ
وزیر امور کشمیر نے کہا کہ پاکستان کے دوست ممالک نے اس کانفرنس میں شرکت نہیں کی۔
گروپ ٹونٹی کا سرینگر میں اجلاس ناکام ہوگیا،صدر
بیرسٹر سلطان نے کہا کہ سمیت گروپ کے اہم ارکان نے کانفرنس میں شرکت سے صاف انکار کر دیا۔
وزیرخزانہ کا آزاد کشمیر سمیت تمام علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت کے عزم کا اظہار
آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق نے وزیرخزانہ اسحق ڈار سے ملاقات کی۔
View More News