ریڈیو پاکستان
Sunday, 05 February 2023, 11:47:03 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
گلگت بلتستان
نگر ویلی روڈ منصوبے کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری
منصوبے پر چار ارب 50 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
گلگت بلتستان میں 2023کے سرمائی کھیلوں کا تین روزہ میلہ کل سکردو میں شروع ہو گا
فیسٹیول آئس پولو مقابلے کے فائنل کے ساتھ جمعرات کو اختتام پذیر ہو گا۔
قدرتی آفات سے متاثرہ سکولوں کو ترجیحی بنیادوں پر دوبارہ تعمیر کیا جائے گا:وزیر تعلیم گلگت بلتستان
راجہ اعظم خان نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو رواں سال جون کے آخر تک مکمل کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری اداروں میں زیر تعلیم طلبا کے لیے وظائف کا اعلان
طلبہ کے لیے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ اگلے ماہ کی 23 تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
حکومت علاقے میں صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے تاریخی اصلاحات متعارف کرانے کیلئے کام کررہی ہے :فتح اللہ خان
اطلاعات، منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر کہا کہ حکومت نے عوام سے جو وعدہ کیا تھا وہ کر دکھایا۔
خطے کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے تمام طلبا کو یکساں مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
خالد خورشید نے لندن میں برٹش کونسلز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وہاں کے اعلی حکام سے انتہائی اہم ملاقات کی۔
گلگت بلتستان حکومت نے اراضی ریکارڈکمپیوٹرائزڈکرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی
یہ منظوری چیف سیکرٹری محی الدین وانی کے زیر صدارت گلگت میں منعقدہ اجلاس میں دی گئی۔
View More News
اہم خبریں
آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
صدراور وزیراعظم کاعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرنے پر زور
یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنا ہے:کائرہ
مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون رہے گا:وزیر خارجہ
پاکستان کی ساری قوم کشمیر بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ ہے:کائرہ
رضیہ سلطانہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بچوں پر ظلم و ستم پر شدید تشویش کا اظہار
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فی الفور بند کیا جائے:مسعود خان
پاکستانی قوم اوردنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے
وزیراعظم شہبازشریف کل آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے