ریڈیو پاکستان
Sunday, 05 February 2023, 12:11:55 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون رہے گا:وزیر خارجہ
پاکستان کی ساری قوم کشمیر بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ ہے:کائرہ
رضیہ سلطانہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بچوں پر ظلم و ستم پر شدید تشویش کا اظہار
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فی الفور بند کیا جائے:مسعود خان
مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون رہے گا:وزیر خارجہ
اہم خبریں
پاکستان کی ساری قوم کشمیر بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ ہے:کائرہ
اہم خبریں
صدراور وزیراعظم کاعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرنے پر زور
اہم خبریں
یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنا ہے:کائرہ
اہم خبریں
آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
قومی
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
تاہم بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔
صدر آزاد کشمیر کی قیادت میں کل ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ تک ریلی نکالی جائیگی
شرکاء مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے۔
مزید خبریں
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فی الفور بند کیا جائے:مسعود خان
پاکستانی قوم اوردنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے
وزیراعظم شہبازشریف کل آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف سے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
قوم پی ٹی آئی کی پالیسیوں کے باعث مشکلات کا سامنا کر رہی ہے،وزیراطلاعات
حنا ربانی،سری لنکن صدراوروزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانےکیلئےعالمی برادری بھارت پردباؤ ڈالے،زاہد حفیظ
View All
کھیل
عثمان وزیر نے دبئی میں ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن یوتھ ورلڈ چیمپین شپ جیت لی
پاکستانی باکسر نے یہ چمپئن شپ اپنے تھائی لینڈ کے حریف کو ہراکر جیتی۔
یوم یکجہتی کشمیر:آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی میچ ہوگا
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے اکبر بگٹی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔
پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کے درمیان کل نمائشی میچ کھیلا جائیگا
میچ نواب اکبربگٹی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا ، پاکستان سپرلیگ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،پشاورزلمی کےدرمیان نمائشی میچ اتوارکوکھیلا جائیگا
نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں میچ کی تیاریاں عروج پر۔
سعودی عرب نے اے ایف سی ایشین فٹ بال کپ 2027 کی میزبانی حاصل کرلی
سعودی عرب نے قطر کے دستبردار ہونے کے بعد بولی میں بھارت کو شکست دی۔
پاکستان نے 15 واں مغربی ایشیائی بیس بال کپ جیت لیا
پاکستان نے فلسطین کو 3-11 سے شکست دی۔
وزیر اعظم نے ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے نجم سیٹھی کی کوششوں کو سراہا
چیئرمین پی سی بی عبوری انتظامیہ کمیٹی نے وزیراعظم کو پی ایس ایل انعقاد پر بریفنگ دی۔
قائداعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ اسلام آباد نے جیت لیا
فائنل میں فیصل آباد کو شکست، وفاقی وزیر احسان مزاری نے انعامات تقسیم کئے
بین الاقوامی
بلخ،حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک
حملہ آوروں نے چھریوں اور اسلحہ کا استعمال کیا۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک نہتے فلسطینی کوفائرنگ کرکے شہید کردیا
فلسطینی وزارت کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے رواں سال اب تک شہید کئے گئے۔
الحان عمر کا بیان یہودیوں کیخلاف قرار
فارن افیئر کمیٹی سے نکال دیا گیا۔
جرمنی کی یوکرین کو لیپرڈ۔ ون ٹینک دینے کی منظوری
لیپرڈ ۔ون ٹینکوں کی فراہمی صنعتی ذخیرے سے کی جائے گی۔
ایران نے ایٹمی بجلی گھر بارے بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ مسترد کر دی
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ معائنہ کاروں کے نتائج درست نہیں۔
یوکرینی فوج کے توپ خانے کو پیچھے دھکیلنے پر غور کررہے ہیں ،لاوروف
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ مسلح افواج یوکرین کو مغربی ممالک کی جانب سے طویل فاصلے کے ہتھیاروں کی فراہمی کا جواب دیں گی۔
اپنی سرزمین دوسرے ملکوں کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے:افغان وزیرخارجہ
امیرخان متقی نے کہا کہ پاکستان کو پشاور میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی بغور اور محتاظ انداز میں تحقیقات کرنی چاہیں۔
فلسطینی مظاہرین کا غزہ پٹی میں امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر شدید احتجاج
مظاہرین نے فلسطینی جھنڈے اٹھا رکھتے تھے اور امریکہ مخالف نعرے لگا رہے تھے۔
حالات حاضرہ
دفاعی تجزیہ نگاروں نے امیدکااظہارکیاہے کہ قوم اورمسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینگی
میجرجنرل ریٹائرڈشمریزسالک نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات کوموثرحکمت عملی اورپالیسی کے ذریعے روکاجاسکتاہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک سندھ کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے کام کررہا ہے
یہ بات تنظیم کی نمائندہ Florence Rolle نے ریڈیوپاکستان کے انگریزی چینل کے پروگرام ''Plannet ایف ایم 87.6 میں گفتگو کے دوران کی۔
پی اے ایف کا پوری قوت کے ساتھ مادر وطن کی فضائی سرحدوں کے دفاع کے عزم کا اعادہ
اسکواڈرن لیڈر امیر عبداللہ نے کہا کہ ہندوستان کا علاقائی بالادستی کی طاقت بننے کا خواب ہمیشہ پاکستان نے بار بار چکنا چور کیا ہے۔
حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کام کر رہی ہے، وزیرمملکت توانائی
محمد ہاشم نوتیزئی نے کہا کہ وزیراعظم نے 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز سے استثنیٰ دے دیا۔
وزیرمملکت خزانہ کا آئی ایم ایف کےتوسیعی سہولت فنڈکی بحالی کاخیرمقدم
عائشہ پاشا نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے ہمیں فوری طور پر1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی مدد ملے گی۔
سندھ کے ہنگامی امدادی ادارے کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
پی ڈی ایم اے سندھ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ شدید سیلاب سے مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔
تجزیہ کاروں اور معاشی ماہرین نے حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کو سراہا
اقتصادی ماہرطاہرنے کہاکہ حکومت کو ملک کامعاشی استحکام بہتربنانے میں مددملے گی۔
ملک کوتمام شعبوں میں آگے لے جانے کے لئے پالیسیوں کاتسلسل ضروری ہے:احسن
وفاقی وزیرنے کہاہےکہ قومی میثاق معیشت کی اشدضرورت ہے تاکہ ملک میں کسی سیاسی تبدیلی سے اقتصادی پالیسیاں متاثرنہ ہوں۔
کشمیر
حریت رہنماؤں کی کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت پرحکومت اور پاکستان کےعوام سے اظہار تشکر
یوم یکجہتی کشمیر منانا کشمیر کاز کے بارے میں پاکستان کی مستقل پالیسی اورغیر متزلزل عزم کا عکاس ہے ،حریت رہنما
پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے
دن دس بجے سائرن بجایا جائے گا اورکشمیری شہدا کی قربانیوں کے اعزاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
مقبوضہ کشمیر میں بچے بھی بھارتی بربریت کاشکار
گزشتہ 33 برس کے دوران900 بچوں کو شہید کیا گیا۔
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تصویری نمائش کا افتتاح
فن پاروں، پروموز اور ڈاکیومنٹریز کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کیا گیا ۔
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے دخلی مہم کیخلاف ہزاروں افراد کے مظاہرے جاری
کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ حکومت نے ہمارے آئینی حقوق اور ریاستی حیثیت چھین لی ہے ۔
پوری دنیامیں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائیگا:افتخار احمد
نواب زادہ افتخار احمد نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کا وجود ختم کرنے پرتلی ہوئی ہے،حریت کانفرنس
غلام احمد گلزار نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کی شناخت، ثقافت اور سرزمین کو چھیننے کیلئے پے درپے اقدامات کر رہی ہے۔
بھارتی حکام نے حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ پلازہ کو مسمار کردیا
مودی کی سربراہی میں فسطائی حکومت نے تحریک آزادی سے منسلک افراد کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیزکردیا ہے۔
فن و ثقافت
مشہور ناول اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ کی چھٹی برسی
شاندار علمی و ادبی خدمات پر بانو قدسیہ کو ستارہ امتیاز اور ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا
کیسنر کا عالمی دن
اِس سال دن کا موضوع ہے ''کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج''۔
معروف ادیب انتظار حسین کی ساتویں برسی
انتظار حسین نے ستارہ امتیاز کے علاوہ کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات بھی حاصل کئے۔
آج ماسٹر عبداللہ کی برسی منائی جارہی ہے
ماسٹر عبداللہ کو انیس سو تہتر میں پنجابی فلم ضدی کیلئے بہترین موسیقی ترتیب دینے پر نگار ایوارڈ دیا گیا۔
ایف ایم98دوستی چینل نے چین کے نئے قمری سال کاجشن منایا
معاون خصوصی وزیراعظم ظفرالدین محمودنے کہا کہ چین کے نئے سال کی تقریبات دونوں ملکوں کے مابین مثالی دوستی کاثبوت ہے۔
معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی
روحی بانوکوکرن کہانی،زردگلاب اوردروازہ میں اپنے کرداروں سے بڑی شہرت ملی
مشہور معروف شاعر، ڈرامہ نگار ، کالم نویس منو بھائی کی 5 ویں برسی
منو بھائی کو حکومت پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف فارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
معروف مصور، دانشور عبدالرحمان چغتائی کی برسی منائی گئی
معروف مصورعبدالرحمان چغتائی کاانتقال 17جنوری1975ء کو لاہورمیں ہوا۔
سائنس اور ٹیکنالوجی
دیہی علاقوں میں انٹر نیٹ کی رسائی یقینی بنانے کیلئے متعدد منصوبوں پر کام ہور ہا ہے،امین الحق
وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ٹی صنعت کا ملکی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے۔
موبائل فون سازکمپنیوں کاسربراہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہاہے
اجلاس کامقصدموبائل فونزکی برآمداورملک میں کاروباری سہولتوں کوفروغ دیناہے۔
کسان پیکج پرعملدرآمد حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا کہ پیکج پرعملدرآمدکے لئے صوبوں کی مشاورت اورتعاون کوبھی یقینی بنانا چاہیے۔
ارفع کریم کی گیارہویں برسی منائی گئی
انہیں بل گیٹس نے امریکہ میں مائیکرو سافٹ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی اس وقت ان کی عمر صرف دس برس تھی۔
ایکسپو 'فیوچر فیسٹ2023' دس کروڑ مالیت کی50 ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ اختتام پذیر
تین روزہ ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔
فیوچرفیسٹ2023کانفرنس ایکسپوسینٹرلاہورمیں آج تیسرے روزبھی جاری ہے
ریڈیو پاکستان نے بھی اس کانفرنس میں پہلی مرتبہ اپنا سٹال لگایا ہے۔
''فیوچر فیسٹ 2023'' کے عنوان سے سہ روزہ ٹیکنالوجی کانفرنس لاہور میں دوسرے روز بھی جاری
ریڈیو پاکستان نے بھی فیوچر فیسٹ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنا سٹال لگایا ہے۔
بلوچستان کی تعلیم یافتہ ہنرمندافرادی قوت میں ملک کی ترقی میں مثبت کرداراداکرنے کی مکمل استعداد موجودہے: آغا حسن بلوچ
وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادرمیں ایک کروڑبیس لاکھ روپے کی لاگت سے جدیدٹیکنالوجی کے تربیتی مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
خصوصی انٹرویوز
مستحق خاندانوں کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کیلئے خصوصی سروے کیا جائیگا،معاون خصوصی
فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اتحادی حکومت نے ستاسی لاکھ مستحق افراد کوپچپن ارب روپے جاری کیے۔
دفاعی تجزیہ نگاروں نے امیدکااظہارکیاہے کہ قوم اورمسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینگی
میجرجنرل ریٹائرڈشمریزسالک نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات کوموثرحکمت عملی اورپالیسی کے ذریعے روکاجاسکتاہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک سندھ کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے کام کررہا ہے
یہ بات تنظیم کی نمائندہ Florence Rolle نے ریڈیوپاکستان کے انگریزی چینل کے پروگرام ''Plannet ایف ایم 87.6 میں گفتگو کے دوران کی۔
حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کام کر رہی ہے، وزیرمملکت توانائی
محمد ہاشم نوتیزئی نے کہا کہ وزیراعظم نے 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز سے استثنیٰ دے دیا۔
ملک کا استحکام حکومت کی آئینی مدت کی تکمیل سے منسلک ہے، شیخ روحیل اصغر
رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ جب موجودہ حکومت نے چارج سنبھالا تو بہت زیادہ غیر یقینی صورتحال تھی۔
سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیرکی حریت رہنماؤں کی غیر قانونی قید پرشدید تشویش کا اظہار
راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں موجودہ مخلوط حکومت نے اس مسئلے کو بین الاقوامی فورم پر موثر انداز میں اٹھایا ہے۔
اتحادی حکومت معیشت کی بحالی ، عوام کو ریلیف دینے پر خصوصی توجہ دے گی:قادر خان مندوخیل
قادر خان مندوخیل نے کہا کہ اتحادی حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔
صوبے کے مختلف حصوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جارہے ہیں: گورنر پنجاب
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ یہ سکیمیں پنجاب آب پاک اتھارٹی اور غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے مکمل کی جارہی ہیں۔
News In Photos