ریڈیو پاکستان
Saturday, 23 September 2023, 02:21:05 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
احساس ایمرجنسی نقد پروگرام :امدادی رقوم کی تقسیم کے حوالے سے وزارت اطلاعات ونشریات کے لئے پیش رفت سمری و تفصیلات۔ (11مئی (2020)
کوروناوائرس
وزیرصحت کاوالدین پربچوں کوکوروناوائرس سےبچاوکی ویکسین لگوانےپرزور
عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ وزارت صحت نے وزارت تعلیم کے تعاون سے ویکسی نیشن کےلئے سکول کے بچوں کے نادرا کی بنیاد پر اعداد و شمار مکمل کرلئے ہیں۔
گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سےمزیددوافرادجاں بحق
مزیددوسو اکاون افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔
ملک میں کوروناسے2افرادجاں بحق،116کی حالت تشویشناک
قومی ادارہ صحت کے مطابق270افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
ملک میں کوروناسے ایک شخص جاں بحق،82میں وائرس کی تشخیص
قومی ادارہ صحت کے مطابق کوروناکے ایک سوپچاسی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ملک میں کوروناوائرس کے80 نئے کیسزرپورٹ ہوئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کے ایک سوچھیانوے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید چھ افراد انتقال کر گئے
کورونا وائرس کے باعث439 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔
ملک میں کوروناسے متاثرہ افرادکی تعدادمیں کمی کاسلسلہ جاری
این سی اوسی کے اعدادوشمارکے مطابق ملک میں کورونا سے مزیدایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
View More News