ریڈیو پاکستان
Friday, 26 April 2024, 12:26:39 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
وزیراعظم نے این ٹی ڈی سی میں اصلاحات اور تنظیمِ نو کی منظوری دے دی
وفاقی اور صوبائی حکومتیں سمگلنگ کے خاتمے کیلئے قریبی تعاون کے تحت کام کرینگی، وزیراعظم
کیتھ سوینڈسن کا پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں پر اظہار اطمینان
حکومت نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کو اولین ترجیح دے رہی ہے، وزیراعظم
صدر، وزیراعظم کا ملیریا سے بچاؤ کی اہمیت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے پر زور
پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ 2023 کو مسترد کر دیا
حکومت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراطلاعات
حکومت صنعت اور کاروبارمیں سہولت دے گی ،وزیر صنعت
وزیراعظم کا ملک میں اقتصادی استحکام لانے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
سائنس اور ٹیکنالوجی
حکومت سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی کیلئے پالیسی وضع کرنے پر کام کر رہی ہے، خالد مقبول صدیقی
وفاقی وزیر نے کہا کہ اس حوالے سے قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مخیر شراکت داروں کے ساتھ تمام صوبوں سے مشاورت کی جائے گی۔
خصوصی بچوں کے والدین کیلئے آن لائن ایپ کا آغاز
قومی آئی ٹی بورڈ سکول تک رسائی سے محروم مختلف صلاحیتوں کے حامل تقریباً تیس ہزار خصوصی بچوں کو تعلیمی دھارے میں لا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے کے بڑے شہروں کو عالمی سطح پر آئی ٹی مرکز کے طور پر تبدیل کرنے کا عزم
اجلاس میں آئی ٹی سٹی کی تعمیر کے لیے دنیا کی بہترین آرکیٹیکچرل کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی۔
شزا خواجہ کی ملک میں آئی ٹی کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی
تجارتی سرگرمیوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں،وفاقی وزیر
پاکستان کا ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پردرست اورمکمل معلومات کی فراہمی میں اضافے پر زور
پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے نسانی حقوق کے تحفظ اورانٹرنیٹ تک مساویانہ رسائی کو فروغ دینے پر زور دیا۔
ٹورنٹو رواں سال جون میں عالمی ٹیکنالوجی کانفرنس کی میزبانی کرے گا
منتظمین نے کانفرنس میں مختلف کاروباری منصوبوں کی تفصیلات اور سرکردہ کاروباری شخصیات کو متعارف کرانے کا پروگرام ترتیب دیا ہے۔
دنیا کے بیشتر حصوں میں سال کا مکمل سورج گرہن دیکھا جا رہا ہے
مکمل سورج گرہن مختلف واضح مراحل میں نظر آئے گا۔
View More News