پہلی قائداعظم قومی سکوائش چمپئن شپ اسلام آباد میں جاری ہے۔چمپئن شپ میں پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کی تیرہ کیٹگریزمتعارف کرائی گئی ہیں۔ان مقابلوں میں مقامی کھلاڑیوں کواپنی قومی درجہ بندی بہتربنانے کاموقع مہیاہوگا۔