قطر میں جاری عالمی کپ دو ہزار بائیس میں رات سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے اور کیمرون نے برازیل کو ایک صفر سے ہرا دیا۔آج ہالینڈ کا مقابلہ امریکہ سے ہو گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔