پاکستان نے آج (اتوار) پرتھ میں آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے ہراکر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز جیت لی ہے ۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم 35.1 اوورز میں 140 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ۔
جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 26.5 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔