وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور دیگر زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی عمل میں کسی بھی قسم کا تشدد قابل مذمت ہے۔