صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کی وفات پرافسوس کااظہار کیا ہے ۔
اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے پیپلزپارٹی کیلئے خدمات پرانہیں خراج تحسین پیش کیا ۔
صدرنے مرحوم کے ایصال ثواب اورغمزدہ خاندان کیلئے صبرکی دعا کی ۔