Wednesday, 23 April 2025, 07:48:34 pm
 
ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دیدی
September 15, 2023

ایشیا کپ 2023  کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ  میں  بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے  شکست دے دی۔

بنگلادیش کے 266 رنز کے  ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

شبمن گل 121 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ اکشر پٹیل 42 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور رہے۔

بنگلہ دیش کی طرف سے شکیب الحسن 80 رنز بناکر نمایاں رہے۔