پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم جمعہ کو شروع ہونے والی ایشیا کپ میں شرکت کیلئے گزشتہ رات کولمبو کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔
ندا ڈار کی قیادت میں ٹیم اپنا پہلا میچ جمعہ کو دمبولا میں بھارت کیخلاف کھیلے گی۔