Sunday, 08 September 2024, 05:30:53 am
 
ایشیا کپ فائنل، سری لنکا50رنز پر ڈھیر
September 17, 2023

کولمبو میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے50 پر آؤٹ ہوگئی۔ محمد سراج نے6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔