دمبولا میں کھیلے گئے ویمن ایشیا کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اعشاریہ دو اوورز میں108 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔بھارت نے مطلوبہ ہدف15ویں اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔