Wednesday, 23 April 2025, 08:23:00 pm
 
ویمن ایشیا کپ ،سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
July 20, 2024

دمبولا میں کھیلے گئے ویمن ایشیا کپ کے میچ میںمیزبان سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے ہرا دیا۔

بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 111رنز بنائے۔

سری لنکا نے مطلوبہ ہدف18ویں اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔