Wednesday, 29 November 2023, 07:58:38 pm
ملتان میں حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی کے سالانہ عرس کاآغاز
November 20, 2023

عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی ملتانی کا چار روزہ سالانہ عرس آج ملتان میں شروع ہوا۔

ملک بھر خصوصاً اندرون سندھ سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد عرس میں شریک ہے۔