سری لنکا کے شہر دمبولا میں خواتین کے ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج نیپال کی خواتین ٹیم کے خلاف کھیلے گا۔
میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا ۔