جنوبی افریقہ کے شہرپوچیفسٹروم میں انیس سال سے کم عمرخواتین کھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ میں آج پاکستان کامقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجکرپینتالیس منٹ پرشروع ہوگا۔