ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ چھ نو فیصد تک گر گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 210 مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔