Tuesday, 16 April 2024, 11:00:27 am
عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کل سے باکو میں شروع ہوگی
May 28, 2023

عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کل آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شروع ہوگی۔سات رکنی پاکستانی دستہ چیمپئن شپ میں حصہ لے رہا ہے۔