Saturday, 27 April 2024, 04:44:27 am
اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے:امیرمقام
May 28, 2023

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور و قومی ورثہ انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں اہمیت حاصل ہے۔

اتوار کو لوئر دیر میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا کہ کسی کو بھی پاکستان پر میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

بعد ازاں انجینئر امیر مقام نے ضلع لوئر دیر کے لیے مختلف منصوبوں کا اعلان کیا۔