چونتیسویں ویں قومی کھیلوں کی اختتامی تقریب آج کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔صدرڈاکٹرعارف علوی اس موقع پرمہمان خصوصی ہوںگے۔پوائنٹس ٹیبل پر پاک آرمی 368تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ واپڈا 263ء تمغوں کیساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 108تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبرپرہے۔