عوام کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کی مکمل پاسدار ی کریں،ڈاکٹر فیصل
معاون خصوصی نے کہا کہ خصوصاً پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث صحت کے نظام پر دبائو بڑھا ہے۔