Wednesday, 02 September 2026, 10:44:01 am
 
ایف سی بلوچستان( سائوتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پروقارپاسنگ آئوٹ پریڈ
September 02, 2026

ایف سی بلوچستان (سائوتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پروقار پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 1,422 ریکروٹس تربیت مکمل کرکے پاس آئوٹ ہو ئے۔

پاسنگ آئوٹ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ خضدار تھے۔

تقریب میں مقامی عمائدین، سول و عسکری حکام اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔