میاں انجھا برس کلاونت، فراموش کردہ عظیم گائیک وہ جسے "تان سین ثانی" کہا گیا۔
مغل بادشاہ احمد شاہ نے اپنی تخت نشینی کی تیسری سالگرہ کی شاہی تقریب میں ایک سفید ریش، عمر رسیدہ شخص کو دیکھا تو اُس سے پوچھا: "کیا تم وہی اَنجھا بَرس خان ہو جس کا ذکر میرے مرحوم والد محمد شاہ مجھ سے کیا کرتے تھے؟"