وزیراعظم شہبازشریف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔