محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔
تاہم وسطی اورجنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد نو ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بارہ
کراچی اکیس پشاور آٹھ
کوئٹہ اورگلگت چھ
جبکہ مری اور مظفر آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم شدیدسرد اور خشک جبکہLeh میں سرداور جموں میں خشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیادرجہ حرارت:سرینگر اور پلوامہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ، جموںنو، Leh منفی بارہ ، اننت ناگ منفی ایک ،شوپیاں منفی دواوربارہ مولہ میں دو ڈگری سینٹی گریڈ۔