آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
عالمی ادارئہ صحت کے زیراہتمام اس دن کا مقصد مختلف بیماریوں، دماغی صحت کے چیلنجوں اور احتیاطی نگہداشت کی اہمیت کے بارے میں شعوراجاگر کرنا ہے۔
یہ دن 1948ء میں قائم کئے گئے عالمی ادارئہ صحت کا یوم تاسیس بھی ہے۔