Thursday, 31 October 2024, 01:07:01 am
 
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈزٹی ٹونٹی لیگ 2024ء کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے
July 12, 2024

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز T-20 لیگ 2024 کے سیمی فائنلز آج کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن ​​میں کھیلے جا رہے ہیں۔

پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز کا مقابلہ ویسٹ انڈیز چیمپئنز سے ہوگا۔ میچ شام 4:30 بجے شروع ہوگا۔

جبکہ دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ رات 8:30 بجے شروع ہوگا۔