ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے فائنل میں پاکستان چیمپیئنز نے انڈیا چیمپیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپیئنز کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔