Wednesday, 15 January 2025, 03:21:21 pm
 
نیلام عام
January 17, 2020

 پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن

براڈکاسٹنگ ہائو س، خیر پور

نیلامِ عام

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ، ہائی پاور ٹرانسمیٹر خیر پور (بالمقابل ) سلیم آباد کی حدود میں زرعی زمین اور کھجور کا باغ ( ماسوائے بلڈنگ اور انٹینا حدود) یعنی شمال اور جنوب والی زمین نیلام ِ عام برائے سال 2020-21-22)(تین سالوں کے لئے)مورخہ04.02.2020 بروز منگل صبح 11 بجے ہوگی۔ خواہش مند حضرات آفس ٹائم کے دوران مذکورہ زرعی زمین اور کھجور کے باغ کا معائنہ کر سکتے ہیں۔ نیلام کے متعلق شرائط اور تفصیل جاننے کیلئے ذوالفقار علی لودھی، اوور سیئرسے فون نمبرز

0333-5729869

0243-923088

 پر رابطہ فرمائیں۔ مجاز آفیسر کوئی بھی بولی بغیر وجہ بتائے مسترد کر سکتا ہے۔

(خلیل اللہ کاکیپوٹو)،اسٹیشن ڈائریکٹرپی بی سی، بی ایچ خیرپور