Monday, 09 September 2024, 05:57:33 pm
 
پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن
January 31, 2022

 منسوخی نیلامی درختاں

 

بحوالہ نیلام عام درختاں بمقام 21 یونٹس پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ریڈیو پاکستان)بذریعہ اشتہار نمبر PID(I)4140/21 مورخہ 22دسمبر 2021 بروز بدھ روزنامہ جنگ راولپنڈی بقیہ 11 مقامات پر مورخہ 24 جنوری تا 07 فروری طے شدہ نیلام عام کی تاریخوں کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ عوام الناس مطلع رہیں۔

 

حافظ محمد انصار الحق کنٹرولر ایڈمن

ٹیلی فون : 051-9208425